We use cookies 🍪 to keep AdsRabbit working, measure traffic and, with your permission, show relevant ads on Google, TikTok and other platforms. Cookie Policy





| Brand | Honda |
| Model | Honda City |
| Condition | Used |
| Color | Gray |
| Year | 2006 |
| Mileage | 19,00,000 |
| Fuel Type | Petrol |
(صاف ستھری گاڑی ہے جس بھائی کو پسند ہے وہ اپنا ریٹ دیں) السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ ہونڈا سٹی 1300 cc موڈل 2006 AC . 💯 Engine . 💯 suspension. 💯 Tired . 50 لاہور کا نمبر ہے گاڑی باہر سے ٹوٹل شاور ہے اندر سے فل پیک ہے سیلیں ابھی ساری پوری ہیں کمہیں سے لگی نہیں ہے کوئی مین ایکسیڈنٹ بھی نہیں ہے نہ اگے سے نہ پیچھے سے نہ سائیڈوں سے سموتھ ڈرائیونگ ہے۔میں نے اس کے سارے کام کروائے ہوئے ہیں اے سی کی گیس پوری ہے نئے پلگ ڈلوائے ہیں ڈبل کرنٹ والے جنرل ٹیوننگ مکمل کروائی ہوئی ہے کوئی زیرو پرسنٹ بھی کام کروانے والا نہیں ہے کاغذ وغیرہ سارے کلیئر ہیں میرے نام ہیں گاڑی بائیو میٹرک ان دی سپورٹ خوبصورت لک خوبصورت ڈرائیونگ خوبصورت سفر اور مزیدار زندگی ٹائیر تھوڑے بہت کمزور ہیں جس بھائی کو سمجھ میں اتا ہے وہ اپنا خوبصورت ریٹ لگائیں ۔شکریہ
📷 3
📷 3
📷 2
📷 3
📷 3
📷 3
📷 3